ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ٹیکنیکل) - کوئٹہ ریجن (کنٹریکٹ بنیادوں پر)
علاقے: قلات | چاغی | چمن | پشین | سبی | بارکھان | ژوب
عمر کی حد: 30 سال
![]() |
| NADRA Jobs 2026 Apply Online |
:درخواست دینے کی آخری تاریخ
12 اپریل 2026
ملازمت کی تفصیل
تعلیمی قابلیت:کمپیوٹر سائنسز / انفارمیشن ٹیکنالوجی / سافٹ ویئر انجینئرنگ یا متعلقہ شعبہ میں بیچلر ڈگری (4 سالہ)
ماسٹر ڈگری رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
کم از کم 16 سالہ تعلیم لازمی ہے (HEC سے تصدیق شدہ)
سے تمام ڈگریاں تصدیق شدہ ہونی چاہئیںHEC
ملازمت کی جگہ: کوئٹہ ریجن (پشین، ژوب، چمن، چاغی، سبی، بارکھان، قلات)
پیشہ ورانہ تجربہ
کم از کم 1 سال کا تجربہ (تعلیم مکمل ہونے کے بعد) آئی ٹی انفراسٹرکچر، کمیونیکیشن اور نیٹ ورکس کے آپریشنز میں
( CCNA)، سائبر سیکیورٹی، اور ایکٹو ڈائریکٹری کی سرٹیفیکیشن کو ترجیح دی جائے گی
:مہارتیں اور ذمہ داریاں
سرور اور کلائنٹ مشینز کو بہتر کارکردگی کیلئے چلانا اور برقرار رکھنا
ویب ایپلیکیشنز، سافٹ ویئر، ہارڈویئر اور دیگر ڈیوائسز کے مسائل حل کرنا
صارفین کو لاگ ان، تصدیق (Authentication) اور رسائی سے متعلق تکنیکی مدد فراہم کرنا
سسٹم اپڈیٹس اور پیچ مینجمنٹ کرنا
مسائل کی نگرانی، ریکارڈ رکھنا اور بیک اینڈ ٹیم کے ساتھ رابطہ کرنا
24/7 تکنیکی مدد فراہم کرنا اور مسائل بروقت حل کرنا
SLA کے مطابق رپورٹنگ، اسکیلنگ اور حل کے طریقہ کار پر عمل کرنا
سیکیورٹی پالیسیز، SOPs اور دیگر قواعد پر عملدرآمد یقینی بنانا
اینٹی وائرس اپڈیٹس کو تمام سسٹمز پر بروقت اپڈیٹ رکھنا
LAN کنیکٹیویٹی مسائل حل کرنا (کیبل، سوئچ پورٹس وغیرہ)
مختلف پلیٹ فارمز پر سافٹ ویئر، آپریٹنگ سسٹمز اور نیٹ ورک انسٹال اور کنفیگر کرنا
سسٹم مانیٹرنگ اور لاگ تجزیہ کے ذریعے مسائل کا بروقت حل
نیٹ ورکنگ (روٹنگ، سوئچنگ، فائر والز، VLAN، VPN) کو کنفیگر اور سپورٹ کرنا
DHCP، DNS، اور ایکٹو ڈائریکٹری جیسی سروسز کو چلانا اور برقرار رکھنا
ڈیپلائمنٹ سے پہلے نیٹ ورک اور سیکیورٹی چیکس کرنا
آڈٹ کیلئے دستاویزات تیار کرنا اور ثبوت فراہم کرنا
ٹینڈرز کی تکنیکی جانچ میں حصہ لینا
:شرائط و ضوابط
-1
منتخب امیدوار کو کنٹریکٹ پر رکھا جائے گا، 6 ماہ کی پروبیشن مدت کے ساتھ (ضرورت پڑنے پر بڑھائی جا سکتی ہے)
-2
ادارہ کسی بھی وقت بھرتی کے عمل کو روکنے یا منسوخ کرنے کا حق رکھتا ہے
-3
صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا
-4
غلط معلومات دینے پر امیدوار نااہل قرار دیا جائے گا
-5
سرکاری یا نیم سرکاری ملازمین کو NOC دینا لازمی ہوگا
-6
عمر میں 5 سال کی رعایت پہلے ہی شامل ہے
-7
منتخب امیدوار کو میڈیکل فٹنس اور کریکٹر سرٹیفکیٹ دینا ہوگا
-8
کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا
-9
انٹرویو کے وقت HEC سے تصدیق شدہ ڈگریاں پیش کرنا لازمی ہوگا
-10
خواتین، اقلیتوں، خواجہ سرا اور معذور افراد کو درخواست دینے کی ترغیب دی جاتی ہے
-11
ٹیسٹ اور انٹرویو کے دوران موبائل فون یا دیگر الیکٹرانک آلات کی اجازت نہیں ہوگی
-12
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 اپریل 2026 ہے، صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گی
-13
مزید معلومات اور درخواست دینے کیلئے وزٹ کریں
https://careers.nadra.gov.pk



0 Comments