ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ٹانک

District Health Office Tank announces Store Keeper (BPS-07) job 2026 – Apply before deadline
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) ٹانک میں اسٹور کیپر کی آسامی خالی ہے!
عہدہ: اسٹور کیپر
(BPS-07)
تعلیمی قابلیت:
FSC / FA (سیکنڈ ڈویژن)
اضافی مہارت: ٹائپنگ اسپیڈ 30 وِڈز فی منٹ
عمر کی حد: 18 سے 32 سال
ڈومیسائل: صرف ضلع ٹانک (District Tank)
📅 اہم تواریخ:
درخواست کی آخری تاریخ: 16 اپریل 2026 تک
ٹیسٹ کی تاریخ: 29 اپریل 2026
انٹرویو کی تاریخ: 30 اپریل 2026
📝 درخواست کا طریقہ:
اپنی درخواست کے ساتھ تمام تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور CNIC کی تصدیق شدہ (Attested) کاپیاں بذریعہ ڈاک ڈی ایچ او آفس ٹانک ارسال کریں۔
Store Keeper Jobs 2026
DHO Tank Jobs
District Health Office Jobs Pakistan
BPS 07 Jobs Pakistan
Government Jobs KPK
Tank Jobs 2026
Health Department Jobs
Latest Jobs Pakistan
FA FSc Jobs Pakistan
Typing Jobs Pakistan


0 Comments